تفصیلات کے مطابق چارسدہ میں یہ افسوناک واقع پیش آیا۔تھانہ بٹگرام کی حدود روندہ حرکی کورونہ میں شادی کی تقریب میں فائرنگ کی گی ، جس کے نتیجے میں چودہ سالہ حسن اللہ باپ کے سامنے قتل ہوا جبکہ چچازاد بھائی سمیت دو لڑکے شدید زحمی ہوئی۔
مقتول کے باپ کے مطابق سید عالم کی شادی کے بارات میں ملزم حماد نے قصداً فائرنگ کی جس سے 14 سالہ حسن اللہ موقع پر جان بحق جبکہ چچازاد حبیب اللہ سمیت دو لڑکے شدید زخمی ہوئے ۔
مقتول کے باپ کی مدعیت میں ملزم حماد کے خلاف رپورٹ درج کیا گیا