حسبان میڈیا - Hasban Media Logo
سہیل آفریدی نے وزیر اعلیٰ بننے کے بعد جو تقریر کی ایسا لگا جیسے ٹارزن کی واپسی ہوگئی ہو۔ رانا ثناللہ Home / سیاست /

سہیل آفریدی نے وزیر اعلیٰ بننے کے بعد جو تقریر کی ایسا لگا جیسے ٹارزن کی واپسی ہوگئی ہو۔ رانا ثناللہ

ایڈیٹر - 26/10/2025
سہیل آفریدی نے وزیر اعلیٰ بننے کے بعد جو تقریر کی ایسا لگا جیسے ٹارزن کی واپسی ہوگئی ہو۔ رانا ثناللہ

وزیر اعظم کے مشیر سینٹر رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ سہیل آفریدی نے وزیر اعلیٰ بننے کے بعد جو تقریر کی ایسا لگا جیسے ٹارزن کی واپسی ہوگئی ہو۔ رانا ثناللہ نے نجی ٹی وی سے گفتگو وزیراعلی خیبر پختو نخوا سہیل آفریدی کے حوالے سے کہا کہ انہوں نے پختونخوا وزیر اعلیٰ بننے کے بعد جو تقریر کی، ایسا لگا جیسے ٹارزن کی واپسی ہوگئی ہو، وزیر اعلیٰ ہر ادارے اور وفاقی حکومت کو للکار نہیں سکتے ۔ رانا ثنا اللہ نے کہا کہ اب سہیل آفریدی کو اندازہ ہو گیا ہوگا کہ سٹم کیسے چلتا ہے، میرے خیال میں اب ان کی مرکزی قیادت سے ملاقات ہو جائے گی۔ انہوں نے مزید کہا کہ سہیل آفریدی کو قانون اور آئین کے مطابق چلنا ہوگا، صوبے کے عوام پر رحم کریں اور گورننس پر توجہ دیں۔