حسبان میڈیا - Hasban Media Logo
پاکستان انڈونیشیا کو ایک لاکھ میٹرک ٹن بھینس کا گوشت براۤمد کریگا Home / پاکستان /

پاکستان انڈونیشیا کو ایک لاکھ میٹرک ٹن بھینس کا گوشت براۤمد کریگا

ایڈیٹر - 23/02/2025
پاکستان انڈونیشیا کو ایک لاکھ میٹرک ٹن بھینس کا گوشت براۤمد کریگا

پاکستان انڈونیشیاء کو ایک لاکھ میٹرک ٹن بھینس کا گوشت براۤمد کریگا۔

 

میڈیا رپورٹس میں انڈونیشیا کی نیشنل فوڈ ایجنسی کے سربراہ کے حوالے سے کہا گیا ہے کہ پاکستان سے گوشت خریدنے کا فیصلہ بھارت کے مقابلے میں کم قیمت کی وجہ سے کیا گیاہے۔ 

 

انڈونیشیا نے گزشتہ سال بھارت سے بھینس کا گوشت دراۤمد کیا تھا۔ انڈونیشیا نے 2025 تک ایک لاکھ 80 ہزار میٹرک ٹن گائے کا گوشت اور ایک لاکھ میٹرک ٹن بھینس کا گوشت دراۤمد کرنے کا ہدف رکھا ہے۔