حسبان میڈیا - Hasban Media Logo
رواں ہفتے کا بینہ کو حتمی شکل دیدی جائیگی وزیرا علی Home / سیاست /

رواں ہفتے کا بینہ کو حتمی شکل دیدی جائیگی وزیرا علی

ایڈیٹر - 21/10/2025
رواں ہفتے کا بینہ کو حتمی شکل دیدی جائیگی وزیرا علی

وزیر اعلی خیبر پختونخو سہیل آفریدی کی صدارت میں پارلیمانی پارٹی کا اجلاس ہوا جس میں وزیر اعلی کی جانب سے ووٹ دینے پر تمام اراکین اسمبلی کا شکر یہ ادا کیا گیا اس موقع پروزیر اعلی کا کہنا تھا کہ توقع ہے رواں ہفتہ کا مبینہ کوشتمی شکل دے دی جائے گی کابینہ کے تمام وزراء بھی اسمبلی اجلاس کے دوران شرکت کو یقینی بنائیں انہوں نے کہا کہ عمران خان کی رہائی ہم سب کی پہلی ترجیح ہونی چاہئے۔