حسبان میڈیا - Hasban Media Logo
کینیڈا میں مسجد کے قریب اسلامک سنٹر کا رہنما قتل۔ Home / بین الاقوامی /

کینیڈا میں مسجد کے قریب اسلامک سنٹر کا رہنما قتل۔

ایڈیٹر - 19/10/2025
کینیڈا میں مسجد کے قریب اسلامک سنٹر کا رہنما قتل۔

کینیڈا کے شہر آشوا میں اسلامک سینٹر کے بانی رکن اور معزز بزرگ ابراہیم بالا کو مسجد کے قریب قتل کر دیا گیا ہے۔ اسلامی سینٹر کے بانی رکن 80 سالہ ابراہیم بالا کو مسجد کے قریب ہی قتل کر دیا گیا۔ ابھی تک ان کے قتل کی وجہ کے بارے میں کوئی سراغ نہیں مل سکا ہے، جس نے کمیونٹی میں تشویش پیدا کر دی ہے۔ اسلامک سینٹر کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ ہماری کمیونٹی کے ایک عزیز بھائی نے مسجد کے قریب اپنی جان کھو دی۔