حسبان میڈیا - Hasban Media Logo
اے آئی استعمال کرنیوالوں کی تعداد 1 ارب سے تجاوز کر گئی Home / لائف سٹائل /

اے آئی استعمال کرنیوالوں کی تعداد 1 ارب سے تجاوز کر گئی

ایڈیٹر - 18/10/2025
اے آئی استعمال کرنیوالوں کی تعداد 1 ارب سے تجاوز کر گئی

واشنگٹن۔ ایک نئی تحقیق کے مطابق چیٹ جی پی ٹی، کلاؤڈ اور گوگل جیمینائی جیسی اے آئی ایپس پر صارفین کی تعداد ایک ارب سے تجاوز کر گئی۔ ڈیجیٹل 2026 رپورٹ میں بتایا گیا کہ اے آئی تیزی کے ساتھ ابتدائی طور پر ٹیکنالوجی اپنانے والوں سے ماس مارکیٹ کی جانب پھیل رہا ہے۔ 700 صفحات کی رپورٹ میں بتایا گیا کہ اس رجحان کا رپل افیکٹ پورے انٹرنیٹ پر سامنے آیا اور لوگوں میں روایتی سرچ انجنز کے استعمال میں کمی دیکھی گئی۔ ڈیٹا ایسٹسٹ سائمن کیمپ کا کہنا تھا کہ اے آئی صارفین کو مختلف قسم کے سوالات کے جوابات حاصل کرنے کی سہولت دے رہا ہے۔ چیٹ جی پی ٹی سرچ انجن گوگل کے مقابلے میں زیادہ بڑے پیمانے پر مددفراہم کر رہا ہے۔