حسبان میڈیا - Hasban Media Logo
وزیر اعظم کے مشیر مبارک زیب کے گھر پر تیسراحملہ۔ Home / باجوڑ /

وزیر اعظم کے مشیر مبارک زیب کے گھر پر تیسراحملہ۔

ایڈیٹر - 16/10/2025
وزیر اعظم کے مشیر مبارک زیب کے گھر پر تیسراحملہ۔

باجوڑ۔ ایم این اے مبارک زیب خان کے گھر پر حملہ، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا نا معلوم افراد کی جانب سے حملہ دستی بم سے کیا گیا، حملے میں گاڑی کو نقصان پہنچا، تا ہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ حملے کی ابتدائی تحقیقات کیلئے ڈی پی ہا جوڑ وقاص رفیق، پولیس سکواڈ سمیت موقع پر پہنچ گئے ہے، اور شواہدا اکٹھے کر لئے گئے تحقیقات کا جائزہ لیا جارہا ہے۔ ڈی پی او و قاص رفیق نے کہا ہے کہ یادر ہے کہ یہ منسٹر مبارک زیب خان کے گھر پر یہ تیسر احملہ ہے۔