مالاکنڈ: سوات موٹروے پر ٹریفک حادثہ 15 افراد جاں بحق ، 8 زخمی ، ان میںخواتین اور بچے بھی شامل ہیں. ٹریفک حادثہ ٹرک کا بریک فیل ہونے کے باعث پیش آیا ، ٹرک ڈرائیور سے بے قابو ہو کر گہری کھائی میں جا گرا،
حادثہ اس وقت پیش آیا جب خانہ بدوش سوات سے فیصل آباد کی جانب نقل مکانی کررہے تھے۔