حسبان میڈیا - Hasban Media Logo
پشاور پولیس مقابلہ، دہشت گردی و قتل کے 13 مقدمات میں مطلوب “آدم عرف آدمے” تین ساتھیوں سمیت ہلاک Home / پاکستان /

پشاور پولیس مقابلہ، دہشت گردی و قتل کے 13 مقدمات میں مطلوب “آدم عرف آدمے” تین ساتھیوں سمیت ہلاک

ایڈیٹر - 08/10/2025
پشاور پولیس مقابلہ، دہشت گردی و قتل کے 13 مقدمات میں مطلوب “آدم عرف آدمے” تین ساتھیوں سمیت ہلاک

پشاور پولیس کے مطابق دہشت گردی، قتل، اقدامِ قتل اور بھتہ خوری کے 13 مقدمات میں مطلوب ملزم آدم عرف آدمے تین ساتھیوں سمیت پولیس مقابلے میں مارا گیا۔ترجمان پشاور پولیس کے مطابق ملزم سوشل میڈیا پر پولیس حکام کو کھلے عام چیلنج کرتا تھا اور طویل عرصے سے قانون نافذ کرنے والے اداروں کو مطلوب تھا۔

 

پشاور پولیس کی خصوصی ٹیم نے کوہستان کالونی میں تین گھنٹے طویل کارروائی کے دوران ملزم اور اس کے ساتھیوں کا مقابلہ کیا۔ فائرنگ کے تبادلے میں آدم اور اس کے تین ساتھی ہلاک ہوگئے۔

پولیس نے واقعے کے بعد علاقے کو گھیرے میں لے لیا