حسبان میڈیا - Hasban Media Logo
پی ٹی آئی رہنما صنم جاوید پشاور سے گرفتار Home / پاکستان /

پی ٹی آئی رہنما صنم جاوید پشاور سے گرفتار

ایڈیٹر - 07/10/2025
پی ٹی آئی رہنما صنم جاوید پشاور سے گرفتار

‏⁦‪#PTI‬⁩ رہنما صنم جاوید کو پشاور کے ریڈ زون میں وزیراعلی ہاؤس سے چند میٹر کے فاصلے پر سول آفیسر مس کے سامنے سے نامعلوم افراد اٹھا کرلے گئے
‏جہاں سے اٹھا ہے وہاں چیک پوسٹ اور شرقی پولیس سٹیشن بھی ہے