حسبان میڈیا - Hasban Media Logo
صوبائی کابینہ میں بڑے پیمانے پر ردوبدل ۔ باجوڑ سے منتخب ایم پی اے حمید الرحمان کو وزیر اعلی کا معاون خصوصی مقرر کر دیا گیا۔ Home / سیاست /

صوبائی کابینہ میں بڑے پیمانے پر ردوبدل ۔ باجوڑ سے منتخب ایم پی اے حمید الرحمان کو وزیر اعلی کا معاون خصوصی مقرر کر دیا گیا۔

ایڈیٹر - 02/10/2025
صوبائی کابینہ میں بڑے پیمانے پر ردوبدل ۔ باجوڑ سے منتخب ایم پی اے حمید الرحمان کو وزیر اعلی کا معاون خصوصی مقرر کر دیا گیا۔

پشاور ۔ وزیر اعلی خیبر پختونخو اعلی امین گنڈا پور نے صوبائی کابینہ میں بڑے پیمانے پر ردو بدل کر دیا اعلامیہ کے مطابق باجوڑ سے منتخب ایم پی اے حمید الرحمان کو وزیر اعلی کا معاون خصوصی مقرر کر دیا گیا۔ ارباب عاصم معاون خصوصی برائے ایلیمنٹری اینڈ سکینڈری ایجو کیشن ہوں گے۔ ارباب عاصم کو وزیر تعلیم فیصل ترکئی کے استعفے کے بعد نیا قلمدان دیا گیا صوبائی وزیر خلیق الرحمان کو صحت صوبائی وزیر فضل شکور کو محکمہ ٹورازم کے محکمہ حوالے کئے گئے اعلامیہ کے مطابق وزیر اعلی کے معاون خصوصی ڈاکٹر امجد کو مکمل وزیر بنا دیا گیا، مشیر زاہد چین زیب کو محکمہ لیبر الاٹ کر دیا گیا ، صوبائی وزیرہ پختون یار کو محکمہ کھیل اور صوبائی وزیر سپورٹس فخر جہان کو پبلک ہیلتھ انجینئر نگ کا محکمہ دیدیا گیا، مشیر صحت احتشام علی کو محکمہ ایکسائز کا قلمدان سونپ دیا گیا ہے۔