حسبان میڈیا - Hasban Media Logo
پاکستانی باکسر کا رافیل گرنے کا اشارہ بھارتی با کسر آپے سے باہر Home / کھیل /

پاکستانی باکسر کا رافیل گرنے کا اشارہ بھارتی با کسر آپے سے باہر

محمد عاصم - 29/09/2025
پاکستانی باکسر کا رافیل گرنے کا اشارہ بھارتی با کسر آپے سے باہر

لاہور۔ پاکستان کے نوجوان با کسر میر خان نے یو بی او یوتھ ورلڈ بیٹم ویٹ چیمپین شپ جیت کر پاکستان کو پہلی بار ٹائٹل دلوا دیا۔ میچ سے قبل ٹائٹل بیلٹ کے ساتھ فوٹوشوٹ کے وقت پاکستانی باکسر نے طیارہ گرنے اور 6-0 کا اشارہ کیا تو بھارتی باکسر آپے سے باہر ہو گیا اور سمیر خان کو دھکا دے دیا جس کا بدلہ میر خان نے باکسنگ رنگ میں لیا۔ سمیر خان نے بھارتی با کسر پر تابڑ توڑ حملے کر کے چاروں شانے چت کر ڈالا۔