حسبان میڈیا - Hasban Media Logo
نیشن کپ اسکواش، پاکستانی نوجوان نے کینیڈا میں ہونے والا نیش کپ اسکواش ٹورنامنٹ جیت لیا۔ Home / کھیل /

نیشن کپ اسکواش، پاکستانی نوجوان نے کینیڈا میں ہونے والا نیش کپ اسکواش ٹورنامنٹ جیت لیا۔

محمد عاصم - 28/09/2025
نیشن کپ اسکواش، پاکستانی نوجوان نے کینیڈا میں ہونے والا نیش کپ اسکواش ٹورنامنٹ جیت لیا۔

رپورٹ : محمد عاصم

پاکستاں کے نور زمان نے کینیڈا میں ہونے والا نیش کپ اسکواش ٹورنامنٹ جیت لیا۔
ایونٹ کے فائنل میں نور زمان نے سیکنڈ سیڈ مصر کے مصطفیٰ السرطی کو شکست دی۔ نور زمان اور مصطفیٰ السرطی کے درمیان سنسنی خیز میچ 52 منٹ تک جاری رہا۔

پہلے گیم میں متعدد گیم پوائنٹس کے بعد نور زمان 19-17 سے جیتے، دوسرا اور تیسرا گیم نور زمان نے 11-7 اور 11-9 سے جیت کر تین صفر کی فتح مکمل کی۔

کینیڈا میں ہونیوالے پی ایس اے ورلڈ کوپر ایونٹ نیش کپ کی مجموعی انعامی رقم 31250 ڈالرز تھی۔