حسبان میڈیا - Hasban Media Logo
باجوڑ، تھانہ ناوگئی کے حدود میں فائرنگ، ایف سی اہلکار جاں بحق Home / پاکستان /

باجوڑ، تھانہ ناوگئی کے حدود میں فائرنگ، ایف سی اہلکار جاں بحق

ایڈیٹر - 19/02/2025
باجوڑ، تھانہ ناوگئی کے حدود میں فائرنگ، ایف سی اہلکار جاں بحق

 مورخہ 19 فروری کو تھانہ نواگئی کی حدود میں تعینات باجوڑ سکاؤٹس 172 وینگ بلاک پارٹی پر علاقہ کمانگرہ میں دہشت گرد عناصر نے فائرنگ کی۔ دہشتگردوں کی فائرنگ سے باجوڑ سکاؤٹس 172 وینگ نائیک کیزار موقع پر زخمی ہوا بعد میں زخموں کی تاب نہ لا کرچل بسا۔