راولپنڈی۔ انسداد دہشت گردی کی عدالت نے پانی پی ٹی آئی کے وکیل نعیم حیدر بابونہ کی عبوری ضمانتیں خارج کرتے ہوئے انہیں گرفتار کرنے کا حکم دیدیا۔ رپورٹ کے مطابق یہ فیصلہ انسداد دہشت گردی عدالت کے حج امجد علی شاہ نے سنایا۔ 26 نومبر کے تھانہ اٹک کے 2 مقدمات میں نعیم حیدر نے عبوری ضمانت کرائی تھی طلبی کے باوجود ملزم نعیم حیدر پنج تھے اور ان کے وکیل پیش نہیں ہوئے۔ عدم پیروی کے باعث عدالت نے عبوری ضمانتیں خارج کر دیں۔ عدالت نے ملزم نعیم حیدر پنجوتھہ ایڈووکیٹ کو گرفتار کرنے کا حکم
دے دیا۔