حسبان میڈیا - Hasban Media Logo
باجوڑمیں مسلح افراد کی فائرنگ ، ایک شخص جاں بحق، ایک زخمی Home / پاکستان /

باجوڑمیں مسلح افراد کی فائرنگ ، ایک شخص جاں بحق، ایک زخمی

ایڈیٹر - 19/02/2025
 باجوڑمیں مسلح افراد کی فائرنگ ، ایک شخص جاں بحق، ایک زخمی

تھانہ لوئی سم کے حدود علاقہ مرخنئی ماندل میں مسلح افراد نے فائرنگ کی۔ فائرنگ سے حیات خان ولد سید جمیل جاں بحق جبکہ انکا بھائی گل سدین شدید زخمی ہوگیا ہے۔ لاش اور زخمی شخص کو خار ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ پولیس ذرائع کے مطابق واقعہ ذاتی دشمنی کا نتیجہ ہے۔