حسبان میڈیا - Hasban Media Logo
ٹرمپ کا قافلہ گزرنے پر پولیس نے فرانسیسی صدر کو روک دیا ویڈیو وائرل Home / بین الاقوامی /

ٹرمپ کا قافلہ گزرنے پر پولیس نے فرانسیسی صدر کو روک دیا ویڈیو وائرل

ایڈیٹر - 24/09/2025
ٹرمپ کا قافلہ گزرنے پر پولیس نے فرانسیسی صدر کو روک دیا ویڈیو وائرل

نیو یارک۔ اقوام متحدہ جنرل اسمبلی اجلاس میں شرکت کیلئے نیو یارک پہنچنے والے فرانسیسی صدر میکرون کو پولیس نے روک دیا۔ نیو یارک پولیس نے فرانسیسی صدر کو صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کا نوائے گزارنے کے لیے روکا۔ صدر میکروں کو پولیس کی جانب سے روکے جانے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔ فرانسیسی صدر گاڑی سے باہر آئے اور صدرٹرمپ کو کال کر کے روڈ کلیئر کرنے کی درخواست کی۔