حسبان میڈیا - Hasban Media Logo
محکمہ صحت میں میرٹ کا قتل — کرپشن کے خلاف آواز بلند کریں۔ Home / باجوڑ /

محکمہ صحت میں میرٹ کا قتل — کرپشن کے خلاف آواز بلند کریں۔

ایڈیٹر - 21/09/2025
محکمہ صحت میں میرٹ کا قتل — کرپشن کے خلاف آواز بلند کریں۔

میں  نے خود تقریبأ 8--7سال سے پشاور میں ایک گورنمینٹ ہسپتال HMC میں3.5 سال جاب کیا ہے اور تقریبأ 4 سال سے ایک فیڈرل ہسپتال میں جاب کرہا    ہوں ۔جب DHO bajaur نے جابز etea کی زریعے advertis  کۓ تو میں نے بھی جاب کیلے اپلائ کیا۔

میں نے Radiology technician   کےپوسٹ کیلے  ٹیسٹ دیاجو کے computer based test تھا ۔ اس ٹسٹ کو صرف total 37 کنڈیڈیٹس نے پاس کیا جس میں صرف 11 کنڈیڈیٹس کا تعلق ضلع باجوڑ سے تھا جو کے لوکل بندے تھے باقی پاس کنڈیڈیٹس نان لوکل تھے۔ مجھے اس ٹسٹ میں 59  نمبرز ملے جب دو دن   میرٹ لیسٹ etea کی ویپ سائٹ پر اپلوڈ ہوئ تو اور ال میرٹ لیسٹ پر میری 6th پوزیشن اور لوکل کی حساب سے میرا 3rt پوزیشن تھا ۔ 
میرے میٹرک، ایف اے سی اور ڈپلومہ کے نمبرز بھی A1 گریڈ میں ہیں۔
میں نے اپنے ریلیڈیڈ فیلڈ میں BS Radiology اچھی مارکس 3.71 cgpa   کے ساتھ پاس کیا ہے۔
میرے اپنے فیلڈ 8--7 سال کا experience  ہے۔

لیکن جب میرٹ لسٹ شائع ہوئی ایک تو 5 پوسٹس کے بجاۓ 4 کو صرف شائع کیا گیا۔اور دوسرا میرٹ لیسٹ  وہ افراد شامل کیے گئے تھے جن کا تعلق باجوڑ سے با ہر دوسرے اضلاع سے تھا ۔ 4 سلکٹیٹ کنڈیڈیٹس میں سے 3 کا تعلق یعنی 2 کا ضلع ملاکنڈ اور 1 کا تعلق دیر اپر سے ہے جو کے باجو ڑ کے لوکل کنڈیڈیٹس کے ساتھ بہت ظلم اور نا انصافی ہے   اس لسٹ میں نہ ٹیسٹ مارکس کا ذکر ہے، نہ تعلیمی قابلیت کی تفصیل — یہ سب کھلی کرپشن ہے۔

کیا یہی انصاف ہے؟ کیا یہی میرٹ ہے؟ 
ہمیں اس ناانصافی اور کرپشن کے خلاف آواز بلند کرنی ہوگی، ورنہ یہ نظام مزید تباہ ہو جائے گا۔
منجانب : شاہد خان