حسبان میڈیا - Hasban Media Logo
انٹرنیشنل کمیٹی آف دی ریڈ کراس کی تعاون سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد Home / باجوڑ /

انٹرنیشنل کمیٹی آف دی ریڈ کراس کی تعاون سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد

ایڈیٹر - 19/09/2025
انٹرنیشنل کمیٹی آف دی ریڈ کراس کی تعاون سے  فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد

ہلال احمر پاکستان اور ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفس باجوڑ نے انٹرنیشنل کمیٹی آف دی ریڈ کراس کی تعاون سے  تحصیل ماموند کے متاثرین کے لیے باجوڑ سپورٹس کمپلیکس اور عنایت قلعہ میں آج  فری میڈیکل کیمپ کے دوران 364 افراد کو  طبی امداد  اور دوائیاں فراہم کی گئ۔ جس میں76 خواتین، 32 مرد اور 79  بچے شامل ہیں.