حسبان میڈیا - Hasban Media Logo
پاکستان انڈر 17 ٹیم کے آفیشلز کی سری لنکا میں پاکستانی ہائ کمشنر سے ملاقات Home / کھیل /

پاکستان انڈر 17 ٹیم کے آفیشلز کی سری لنکا میں پاکستانی ہائ کمشنر سے ملاقات

محمد عباس

ایڈیٹر - 19/09/2025
پاکستان انڈر 17 ٹیم کے آفیشلز کی سری لنکا میں پاکستانی ہائ کمشنر سے ملاقات

پاکستان انڈر 17 ٹیم کے آفیشلز کی سری لنکا میں پاکستانی ہائ کمشنر سے ملاقات

    ہائی کمشنر میجر جنرل (ر) فہیم الحق عزیز نے بھوٹان کے خلاف 4-0 کی فتح پر ٹیم کو مبارکباد دی

    ہائی کمشنر نے آئندہ میچز کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کیا

    ہائی کمشنر نے ٹیم کو ہر ممکن تعاون کی یقین دہانی کرائی