ضلع باجوڑ کے مختلف تحصیلوں میں جماعت اسلامی کے زیر اہتمام مختلف مساجدوں میں مظلوم فلسطینیوں کےلئے چندہ جمع کیاگیا۔
ارنگ کے مختلف مساجدوں میں جماعت اسلامی کے زمہ داران نے مظلوم فلسطینوں کیکئے 52000 روپے چندہ اکھٹا کیا
اس کے علاوہ رکن جماعت اسلامی باجوڑ ملک سلام خان نے جامع مسجد گیلے میں مظلوم فلسطینی مسلمانوں کیلئے 9580 روپے چندہ جمع کیا اور چندہ ذمہ داران جماعت اسلامی اور الخدمت فاؤنڈیشن کو حوالہ کیا۔
الخدمت فاؤنڈیشن رضاکاروں نے آج جامعہ مسجد غوزانوں شاہ میں مظلوم فلسطینیوں کیلئے 6130 روپے چندہ جمع کیا