پاکستان انٹرنیشنل ائیرلائنز نے لاہور سےآزربائیجان کے دارالحکومت باکو کےلئے براہ راست پروازیں شروع کرنے کا اعلان کردیا
پی آئی اے ترجمان کےمطابق پروازیں 20 اپریل سے شروع کی جائیگی
پی آئی اے ہفتہ وار 2 پروزایں چلائے گی جو بدھ اور اتوار کو روانہ ہوگی