سعودی عرب میں عید الفطر کا چاند نظر آگیا ہے
سعودی سپریم کورٹ نے چاند نظر آنے پر کل عید الفطر کا اعلان کردیا۔ کل 30 مارچ کو عید الفطر کا پہلا دن ہوگا