حسبان میڈیا - Hasban Media Logo
10 سالہ بچے سے پستول چل گیا ، 14 سالہ بہن جاں بحق Home / لائف سٹائل /

10 سالہ بچے سے پستول چل گیا ، 14 سالہ بہن جاں بحق

ایڈیٹر - 06/01/2026
10 سالہ بچے سے پستول چل گیا ، 14 سالہ بہن جاں بحق

سوات کی تحصیل مٹہ کے علاقہ شیر پیلم میں بچے سے پستول چل جانے کے باعث بہن جاں بحق ہوگئی،

واقعے کے بعد در ثانے اسے حادثہ قرار دیتے ہوئے کسی قسم کی قانونی کارروائی نہیں کی ، تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز شیر پلم میں 10 سالہ بچے کےہاتھ سے والد کا پستول حادثاتی طور پر فائر ہوا، جس کے نتیجے میں نماز ادا کرتی ہوئی ان کی 14 سالہ بہن سر پر لگی جسکے نتیجے میں وہ موقع پر ہی جاں بحق ہوگئی۔