حسبان میڈیا - Hasban Media Logo
گلگت میں نگران حکومت کے 12 وزراء نے حلف اٹھا لیا Home / سیاست /

گلگت میں نگران حکومت کے 12 وزراء نے حلف اٹھا لیا

ایڈیٹر - 06/01/2026
گلگت میں نگران حکومت کے 12 وزراء نے حلف اٹھا لیا

گلگت میں نگراں حکومت کے 12 وزراء نے حلف اٹھا لیا، گورنر کی غیر موجودگی میں اسپیکر اسمبلی نذیر احمد نے ان سے حلف لیا۔ وزیراعظم شہباز شریف نے 4 روز قبل گلگت بلتستان کی نگراں کابینہ کی منظوری دی تھی۔ نگران کابینہ اسمبلی انتخابات تک نگراں وزیراعلیٰ کے ساتھ کام کرے گی۔