حسبان میڈیا - Hasban Media Logo
بنوں، پی ٹی آئی رہنما کی گاڑی کے قریب دھماکہ Home / پاکستان /

بنوں، پی ٹی آئی رہنما کی گاڑی کے قریب دھماکہ

ایڈیٹر - 06/01/2026
بنوں، پی ٹی آئی رہنما کی گاڑی کے قریب دھماکہ

بنوں سابقہ ناظم فدا محمد ڈومیل کے دفتر کے باہر مرکزی گیٹ کے قریب نامعلوم افراد کی جانب سے نصب کردہ آئی ای ڈی دھماکہ ہوا، جس کے نتیجے میں ان کی گاڑی مکمل طور پر تباہ ہو گئی۔

خوش قسمتی سے سابقہ ناظم فدا محمد ڈومیل دھماکے کے وقت محفوظ رہے اور کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔