حسبان میڈیا - Hasban Media Logo
پبلک سروس کمیشن کے ممبران کی تقرری کا گورنر کا اختیار ختم ، تقرریاں وزیر اعلیٰ کریں گے۔ Home / لائف سٹائل /

پبلک سروس کمیشن کے ممبران کی تقرری کا گورنر کا اختیار ختم ، تقرریاں وزیر اعلیٰ کریں گے۔

ایڈیٹر - 06/01/2026
پبلک سروس کمیشن کے ممبران کی تقرری کا گورنر کا اختیار ختم ، تقرریاں وزیر اعلیٰ کریں گے۔

پشاور۔ خیبر پختونخواحکومت نے سرکاری جامعات کے بعد گورنر کا پبلک سروس کمیشن میں اراکین کی تعیناتی کا اختیار بھی ختم کرنے کا فیصلہ کیا ہے،

صوبائی کابینہ کے گزشتہ اجلاس میں پبلک سروس کمیشن کے رولر آف بزنس میں ترمیم کی منظوری دیدی گئی ہے جس کے مطابق گورنر خیبر پختونخوا آئندہ سے پبلک سروس کمیشن کے ممبران کی تعیناتی نہیں کر سکیں گئے

یہ اختیار گورنر سے وزیر اعلی کومنتقل ہو جائے گا واضح رہے کہ اس وقت کمیشن میں 14اہم عہدے خالی ہیں، تحریک انصاف کی سابق صوبائی حکومت نے کمیشن میں پانچ نئے ممبران تقر رکیا