عمران خان اپنے حصے کا کام کرچکے ہیں،مجھ اور خان صاحب سمیت سب نے دنیا سے جاناہے، سوچنا یہ ہے کہ عمران خان کے بعد اس قوم اور ملک کو کون لیڈ کرے گا؟ عمران خان ڈیل کے بغیر باہر نہیں آسکتے۔ عمران خان ڈیل اس لیے بھی نہیں کرنا چاہیں گے کہ وہ اپنے بنائے ہوئے سوشل میڈیا کے جب کے خود قیدی بن گئے ہیں، انہیں معلوم ہے کہ میں باہر آیا تو یہی لوگ میری ذات کے چیتھڑے اڑا دیں گے کہ خان صاحب نے ڈیل کی ہے، ان کے پاس جیل میں رہنے کے علاوہ کوئی آپشن نہیں، اقرارالحسن