پشاور ۔ سعودیہ، مڈغاسکر، سیرالیون سمیت 15 ممالک کے 61 مسافروں کو گزشتہ 24 گھنٹے میں آف لوڈ کر دیا گیا،
امیگریشن ذرائع کے مطابق پشاور ائیر پورٹ سے سے سعودیہ جانے والے 22 عمرہ زائرین کو ایڈوانس ہوٹل بکنگ اور اخراجات کیلئے مناسب رقم نہ ہونے پر پروازوں سے آف لوڈ کیا گیا۔
بہن ، سعودیہ، بحرین، عثمان سیرالیون، امارات، گھانا، مڈغاسکر ملاوی، برونائی، کانگو، یوگنڈا اور فلپائن جاتے ہوئے وزٹ ویزا کے 28 مسافروں کو پروازوں سے اتارا گیا۔
امیگریشن ذرائع کے مطابق سرالیون کے 10 مڈغاسکر کے 8 مسافروزٹ ویزا پر جارہے تھے۔