حسبان میڈیا - Hasban Media Logo
باجوڑ۔ عنایت کلے بازار میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 1 شخص جان بحق 2 زخمی Home / باجوڑ /

باجوڑ۔ عنایت کلے بازار میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 1 شخص جان بحق 2 زخمی

ایڈیٹر - 20/11/2025
باجوڑ۔ عنایت کلے بازار میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 1 شخص جان بحق 2 زخمی

باجوڑ۔ عنایت کلے بازار میں نامعلوم افراد کے فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق اور 2 شدید زخمی ۔جاں بحق ہونے والے شخص گلزمان خان کا تعلق سیوی واڑہ ماموند سے ہے جبکہ عبدالولی ولد پاچا گل اور جلال ولد سید کا تعلق بھائی چینہ سے ہیں۔عبدالولی  ولد پاچا گل کو علاج کیلئے پشاور منتقل کر دیا گیا ۔پولیس نے واقعہ کی اطلاع ملتے ہی فوری طور علاقے کو گھیرے میں لیکر تحقیقات شروع کردی ہے۔