اۤئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے 10ویں میچ میں افغانستان نے آسٹریلیا کو جیت کےلئے 274 رنز کا ہدف دے دیا ہے، قذافی اسٹیڈیم میں آج ہونیوالے میچ کی فاتح ٹیم کے سیمی فائنل تک رسائی کے امکانات روشن ہوجائیں گے
افغانستان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا اور مقررہ 50 اوورز میں 273 رنز بنائے۔