تفصیلات کے مطابق پرتگال کا بڑا فیصلہ پاسپورٹ کے خواب مزید دور۔ پرتگال نے شہریت کا قانون تبدیل کر کے پرتگال میں قانونی قیام کی مدت 5 سال سے بڑھا کر 10 سال کر دی ۔ اب پرتگال کے پاسپورٹ کے لئے 5 کی بجائے 10 سال انتظار کرنا پڑے گا ۔