چارسدہ: تفصیلات کے مطابق چارسدہ میں گداگروں کے خلاف ضلعی انتظامیہ نے بڑی کارروائی کی، ضلعی انتظامیہ نے چارسدہ کی مختلف کاروباری علاقوں میں گداگروں کے خلاف آپریشن کیا جس کئی گداگر کو پکڑلیا۔
رپورٹ کے مطابق کارروائی کے دوران 44 پیشہ ور گداگر تحویل میں لیے گئے
گرفتار گداگروں میں 12 مرد، 13 خواتین اور 19 بچے شامل۔
اسی دوران ایک گداگر جب منہ کھولا تو سب لوگ حیران رہ گئی ،گداگر نے گرفتاری کے بعد بتایا کہ وہ ایک پلازے کا مالک ہے۔ گرفتار گداگر نے دورانِ تفتیش سب کچھ اگل دیا
انتظامیہ کا کہنا ہے مہم کا مقصد شہر کو گداگروں سے پاک کرنا ہے