حسبان میڈیا - Hasban Media Logo
ڈی ایچ او باجوڑ سمیت 2 آفیسر عہدے سے فارغ۔ Home / باجوڑ,پاکستان /

ڈی ایچ او باجوڑ سمیت 2 آفیسر عہدے سے فارغ۔

ایڈیٹر - 25/10/2025
ڈی ایچ او باجوڑ سمیت 2 آفیسر عہدے سے فارغ۔

پشاور ۔محکمہ صحت نے ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر با جوڑ سمیت 2 افسروں کو عہدوں سے فارغ کرتے ہوئی ا نہیں ڈائریکٹوریٹ جنرل رپورٹ کرنے کی ہدایت کی ہے اعلامیہ کے مطابق گریڈ 17 کے ڈی ایچ او باجوڑ ڈاکٹر کو ہر ایوب کی جگہ ایم ایس ڈی ایچ کیو با جوڑ ڈاکٹر محمد حیات آفریدی کو اضافی چارج دیا گیا ہے دوسرے اعلامیہ میں ایم ایس ٹی ایچ کیو ہسپتال شبقد رڈاکٹر افتخار احمد کو عہدے سے ہٹا کر ان کی جگہ ڈی ایچ او چارسدہ ڈاکٹر وصال اللہ کو اضافی چارج تفویض کر دیا گیا ہے۔