بڈھنی نالے کے اطراف بھی آپریشن کا فیصلہ
بڈھنی نالہ کی حدبندی کا عمل شروع کردیا گیاحدبندی مکمل ہونے کے بعد بڈھنی نالہ کے اطراف تمام غیر قانونی تجاوزات کے خاتمے کے لیے آپریشن شروع کیا جائے گا