کراچی ۔ چیئر مین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ سازش کے تحت مہم چلائی جاتی ہے کہ سندھ حکومت نے کچھ نہیں کیا،
صدر آصف علی زرداری کو بحرین کے اعلیٰ ترین ایوارڈ سے نوازا گیا
کام نہ کرنے کا جھوٹا بیانیہ بنا کر کچھ قوتیں سندھ کے وسائل پر ڈاکہ ڈالنا چاہتی ہیں، 18 ویں ترمیم کے تحت دیئے گئے اختیارات واپس لینا چاہتی ہیں۔
تھر پارکر میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے بلاول بھٹوزرداری کا کہنا تھا کہ جو یہ سمجھتے ہیں کہ سندھ کے عوام کی ترقی کا راستہ صرف اسلام آباد سے نکلیگا تھر کے عوام نے اسے غلط ثابت کر دیا ہے پتھر میں پیپلز پارٹی کا کیا گیا کام ان قوتوں کو بہترین جواب ہے، ہم نیابت کر دیا کہ پیپلز پارٹی تھر کی عوام سے محبت کرتی ہے۔
بلاول بھٹو زرداری کا کہنا تھا کہ کہا جاتا ہیکہ پیپلز پارٹی نکھ نہیں کیا، اختیارات اسلام آباد کو دیے جائیں، تھر آپ کے سامنے ہے، کوئلہ یہاں کیعوام کا اثاثہ ہے، یہاں اتنا کوئلہ ہے جتنا سعودی عرب کے پاس تیل ہے، محترمہ بینظیر بھٹو نی کام شروع کیا تو سازش کے تحت انہیں روک دیا گیا، اس ایک منصوبے سے نہ صرف تھر
میں معاشی انقلاب آیا بلکہ اسلام آباد کو بھی بجلی فراہم ہوئی۔۔۔