حسبان میڈیا - Hasban Media Logo
کرک میں مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق جبکہ ایک زخمی ہوگئے۔ فائرنگ زمین کے تنازعہ پرہوا۔ Home / لائف سٹائل /

کرک میں مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق جبکہ ایک زخمی ہوگئے۔ فائرنگ زمین کے تنازعہ پرہوا۔

ایڈیٹر - 17/01/2026
کرک  میں مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق جبکہ ایک زخمی ہوگئے۔ فائرنگ زمین کے تنازعہ پرہوا۔

کرک کے تحصیل تختی نصرتی میں ہفتہ وار میلے کے دوران نامعلوم افراد نے فائرنگ کر دی، جس کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق اور ایک زخمی ہو گیا۔ جاں بحق شخص کی شناخت گل ریاض، عمر 35 سال، تعلق سرکی لواغر کے ساتھ کی گئی جبکہ زخمی کی شناخت معید احمد کے نام سے ہوئی ہے۔ ریسکیو 1122 کی ٹیم فوری طور پر موقع پر پہنچ گئی اور جاں بحق شخص کی لاش کو پوسٹ مارٹم کے لیے تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال تختی نصرتی منتقل کر دیا۔ پولیس کے مطابق فائرنگ زمین کے تنازعہ کی وجہ سے ہوئی.