حسبان میڈیا - Hasban Media Logo
باجوڑ میں 4 سالہ بچی بدترین تشدد کرکے قتل کردی گئی Home / پاکستان /

باجوڑ میں 4 سالہ بچی بدترین تشدد کرکے قتل کردی گئی

باجوڑ میں 4 سالہ بچی بدترین تشدد کرکے قتل کردی گئی

ضلع باجوڑ کے تحصیل واڑہ ماموند علاقہ مینہ میں 4 سالہ بچی پتھروں کے وار کرکے قتل کردی گئی ہے ۔ نامعلوم افراد نے وڑ ماموند کے علاقہ مینہ میں 4 سالہ بچی (م, ر) کو بے دردی سے قتل کردیا ہے۔ ڈی پی او باجوڑ وقاص رفیق کے مطابق لاش کو تحویل میں لیکر پولیس نے تحقیقات کا آغاز کردیا ہے۔ ایس پی انویسٹیگیشن کی قیادت میں ٹیمیں تشکیل دیکر تحقیقات شروع کردی گئی ہے اور بہت جلد قاتلوں تک پہنچ جائینگے۔