حسبان میڈیا - Hasban Media Logo
کوٹ لکھپت جیل میں قید پی ٹی آئی رہنما شاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز Home / سیاست /

کوٹ لکھپت جیل میں قید پی ٹی آئی رہنما شاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز

ایڈیٹر - 05/11/2026
کوٹ لکھپت  جیل میں قید پی ٹی آئی  رہنما شاہ محمود قریشی کی طبیعت  ناساز

کوٹ لکھپت  جیل میں قید پی ٹی آئی  رہنما شاہ محمود قریشی کی طبیعت  ناساز  ہے۔
ان کے وکیل بیرسٹر تیمور کے مطابق  محمود قریشی کی طبیعت ٹھیک نہیں اور  بیرک میں چہل قدمی کے دوران چکر آنے سے گر پڑے۔
بیرسٹر تیمور کے مطابق شاہ محمود قریشی کےگھٹنے اور بازو پر چوٹیں آئی ہیں۔ جیل حکام نے شاہ محمود قریشی کے بلڈ سیمپل لےکر اسپتال بھجوائے ہیں۔
بیرسٹر تیمورکا کہنا ہےکہ شاہ محمود قریشی کے سی ٹی سکین اور  علاج معالجےکی درخواست دائرکر  رہے ہیں۔