دو ماہ بعد لاپتہ لڑکی کی لاش برآمد
تقریباً دو ماہ قبل جھیل سیف اللہ میں پیش آنے والے کشتی حادثے میں ایک پوری فیملی ڈوب گئی تھی، جس میں ایک لڑکی لاپتہ ہوگئی تھی۔ آج تقریباً دو ماہ بعد اس لڑکی کی لاش برآمد ہوگئی۔
یہ انتہائی افسوسناک خبر ہے۔ اللہ تعالیٰ مرحومہ کی مغفرت فرمائے، جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور غمزدہ خاندان کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین۔