حسبان میڈیا - Hasban Media Logo
سیالکوٹ میں بارش کا 49 سال کا ریکارڈ ٹوٹ گیا۔ Home / پاکستان /

سیالکوٹ میں بارش کا 49 سال کا ریکارڈ ٹوٹ گیا۔

ایڈیٹر - 27/08/2025
سیالکوٹ میں بارش کا 49 سال کا ریکارڈ ٹوٹ گیا۔

پاکستان میٹرولوجیکل ڈیپارٹمنٹ کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران سیالکوٹ میں 363 ملی میٹر سے زائد بارش ریکارڈ کی گئی جس نے شہر میں بارش کا 49 سال کا ریکارڈ توڑ دیا۔

سیالکوٹ شہر میں اس سے قبل سال 6 اگست 1976 کو  339 ملی میٹر بارش ہوئی تھی۔ 
سیالکوٹ شہر میں گزشتہ روز شدید بارش کے بعد رنگ پورہ، شہاب پورہ، دارا آرائیاں، علامہ اقبال چوک، پریم نگر سمیت متعدد علاقے زیر آب آگئے ہیں۔