اسلام آباد ۔ عالمی بینک نے پاکستان کیلئے 4 کروڑ 79 لاکھ ڈالر گرانٹ کی منظوری دیدی۔ رپورٹ کے مطابق عالمی بینک کی جانب سے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق رقم صوبہ پنجاب میں ایجو کیشن سیکٹر میں بہتری کیلئے خرچ کی جائے گی ، پرائمری کلاسز میں طلبا و طالبات کی تعداد کو بڑھایا جائے گا۔