باجوڑ۔ ذاہد جان فاؤنڈیشن کی جانب سے 40 بیوہ خواتین ، بیماروں اور
خصوصی (معذور) افراد میں تین لاکھ روپے نقد امداد تقسیم کی گئی۔ زاہد جان فاؤنڈیشن کا مقصد غریبوں ، بیوہ ، یتیموں اور بے سہارا افراد کی خدمت ہے۔ فاونڈیشن کے منتظمین کا کہنا ہے کہ انشاء اللہ یہ سلسلہ جاری رہے گا۔ اس کے ساتھ سابق ایم این اے شہاب الدین خان کے مشکور ہیں جنہوں نے مجھے خواجہ رفیق شہید فاؤنڈیشن کیجانب سے بھیجے گئے فارم جس کے تحت ہر متاثرہ خاندان کو ماہانہ رقم موصول ہونگے میں مجھے بیواؤں اور معذور افراد کیلے فارم دیئے تھے ، انشاء اللہ کوشش یہی ہوگی اپنے متاثرہ بہن بھائیوں کیساتھ اسطرح تعاون جاری رکھوں