حسبان میڈیا - Hasban Media Logo
یو اے ای نے ایران کیساتھ تمام تجارتی معاملات تاحکمِ ثانی معطل کر دیے Home / بین الاقوامی /

یو اے ای نے ایران کیساتھ تمام تجارتی معاملات تاحکمِ ثانی معطل کر دیے

ایڈیٹر - 19/08/2026
یو اے ای نے ایران کیساتھ تمام تجارتی معاملات تاحکمِ ثانی معطل کر دیے

یو اے ای نے ایران کیساتھ تمام تجارتی وکاروباری اور مالی معاملات تاحکمِ ثانی معطل کر دیے
فیصلہ خطے میں بڑھتی ہوئی کشیدگی کے پیشِ نظر کیا گیا، کشیدگی علاقائی اور بین الاقوامی امن و سلامتی کو نقصان پہنچا رہی ہے، اماراتی وزارت خارجہ