حسبان میڈیا - Hasban Media Logo
وزیر اعظم شہباز شریف آج دو روزہ دورے پر سعودی عرب جائیں گے Home / بین الاقوامی /

وزیر اعظم شہباز شریف آج دو روزہ دورے پر سعودی عرب جائیں گے

ایڈیٹر - 06/08/2026
وزیر اعظم شہباز شریف آج دو روزہ دورے پر سعودی عرب جائیں گے

وزیراعظم شہباز شریف 6 سے 8 اگست 2026 تک سعودی عرب کے سرکاری دورہ کریں گے۔ ان کے ہمراہ ایک اعلیٰ سطحی وفد بھی ہوگا، جس میں فلیڈ مارشل عاصم منیر سمیت کئی وفاقی وزرا اور اعلٰی عہدیدار بھی شامل ہوں گے۔