حسبان میڈیا - Hasban Media Logo
لکی مروت میں معمولی جھگڑا قیامت بن گیا، دستی بم پھٹنے سے چچا، بھابھی اور بھتیجا موقع پر جاں بحق Home / پاکستان /

لکی مروت میں معمولی جھگڑا قیامت بن گیا، دستی بم پھٹنے سے چچا، بھابھی اور بھتیجا موقع پر جاں بحق

ایڈیٹر - 05/08/2026
لکی مروت میں معمولی جھگڑا قیامت بن گیا، دستی بم پھٹنے سے چچا، بھابھی اور بھتیجا موقع پر جاں بحق

لکی مروت کے علاقے بہرام خیل میں گھر میں جھگڑے کے دوران دستی بم کا دھماکے کے دوران 3 افراد جاں بحق ہو گئے۔

پولیس کے مطابق دھماکے میں ایک شخص، اس کی بھابھی اور بھتیجا جاں بحق ہوا جبکہ 3 بچے زخمی بھی ہوئے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ گھر میں دستی بم کی موجودگی اور دھماکے کی تحقیقات کی جا رہی ہیں۔