حسبان میڈیا - Hasban Media Logo
آئی ایم ایف ہمیں مخصوص اوقات میں سستی بجلی فراہمی کی اجازت نہیں دے رہا: وزیر توانائی Home / بین الاقوامی /

آئی ایم ایف ہمیں مخصوص اوقات میں سستی بجلی فراہمی کی اجازت نہیں دے رہا: وزیر توانائی

ایڈیٹر - 04/08/2026
آئی ایم ایف ہمیں مخصوص اوقات میں سستی بجلی فراہمی کی اجازت نہیں دے رہا: وزیر توانائی

اسلام آباد: وفاقی وزیر توانائی اویس لغاری نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف ہمیں مخصوص اوقات میں سستی بجلی فراہمی کی اجازت نہیں دے رہا۔

اسلام آباد میں بیٹری اسٹوریج فلیکسیبلٹی 2026 سے متعلق کانفرنس منعقد ہوئی جس میں  وفاقی وزیر توانائی اویس لغاری نے ماہرین کےسوالات کےجواب دیے۔

اویس لغاری نے کہا کہ آئی ایم ایف ہمیں مخصوص اوقات میں سستی بجلی فراہمی کی اجازت نہیں دے رہا، آئی ایم ایف کے ساتھ اس سہولت پرگزشتہ چند ماہ سے مذاکرات جاری ہیں۔