حسبان میڈیا - Hasban Media Logo
ملکی صرافہ بازاروں میں سونے کی قیمتوں میں ایک بار پھر بڑا اضافہ ۔ Home / پاکستان /

ملکی صرافہ بازاروں میں سونے کی قیمتوں میں ایک بار پھر بڑا اضافہ ۔

ایڈیٹر - 03/08/2026
ملکی صرافہ بازاروں میں سونے کی قیمتوں میں ایک بار پھر بڑا اضافہ ۔

کراچی: پاکستان میں آج سونے کی قیمت میں 1700 روپے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولر ایسوسی ایشن کے مطابق ملک بھر میں فی تولہ سونے کی قیمت 1700ر روپے بڑھ کر 4 لاکھ28ہزار 436 روپے ہوگئی۔

ایسوسی ایشن کے مطابق اسی طرح 10گرام سونے کی قیمت میں1457  روپے کا اضافہ ہوا ہے جس کے بعد فی تولہ سونا 3لاکھ 67 ہزار314 روپے کا ہوگیا۔

مزید برآں عالمی بازار میں سونے کی قیمت17 ڈالر اضافے سے 4060 ڈالر فی اونس ہے۔