صوبائی حکومت کی انتخابات نہ کرانے اور الیکشن کمیشن کی انتخابات کرانے کی بھرپور کوشش
23 اضلاع میں بلدیاتی حلقہ بندیاں مکمل ہیں،مزید 7 اضلاع میں بلدیاتی حلقہ بندیوں کاعمل جاری ہے، الیکشن کمیشن
ویلج اور نیبرہڈ کونسلز کی حلقہ بندی کے لئے آبادی کی حد میں ترمیم سےقانونی ابہام پیداہوا، آبادی کی نئی حداورشیڈول 9 میں نشستوں کی تعدادمیں تضادکے باعث حلقہ بندیاں ممکن نہیں، الیکشن کمیشن
چیف سیکرٹری نے شیڈول 9 میں ترمیم کے لئے الیکشن کمیشن سے مزید تین ہفتوں کی مہلت مانگ لی،الیکشن کمیشن نے صوبائی حکومت کی درخواست پر تین ہفتوں کی مہلت دے دی، الیکشن کمیشن