حسبان میڈیا - Hasban Media Logo
پنجاب کے 40 کے 40 اضلاع سیف سٹی بن چکے ہیں۔ مریم نواز Home / پاکستان /

پنجاب کے 40 کے 40 اضلاع سیف سٹی بن چکے ہیں۔ مریم نواز

ایڈیٹر - 30/07/2026
پنجاب کے 40 کے 40 اضلاع سیف سٹی بن چکے ہیں۔ مریم نواز

پنجاب کے 40 کے 40 اضلاع سیف سٹی بن چکے ہیں، ٹیکنالوجی کی مدد سے مجرم تیزی سے پکڑے جا رہے ہیں۔ آپ نے ہر روز اپنی پروفیشنل اور پرسنل گروتھ پر توجہ دینی ہے۔ ہر رات خود سے پوچھیں، آج میں نے کیا سیکھا؟ اسمارٹ پولیسنگ اور جدید ٹیکنالوجی کو اپنی طاقت بنائیں۔